78

چترال دنین روڈ پر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوارجوان سال لڑکا جان بحق ہو گیا۔

چترال (نمائندہ ) چترال دنین روڈ پر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوارجوان سال لڑکا جان بحق ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق منظور احمد ولد وزیر احمد ساکن شیاقوٹیک دنین کے مقام پر مین روڈ پرتیز رفتاری کے باعث حادثے کا شکار ہوگیا۔ ان کا نما ز جنازہ 7مئی کو شیاقوٹیک میں ادا کی گئی۔

Print Friendly, PDF & Email