316

چترال سکاوٹس کے جوان شیراللہ فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی گاوں میں سپرد خاک کیا

چترال(نامہ نگار )گذشتہ روز پاک افغان بارڈر نواپاس میں دوران ڈیوٹی مخالف سائرڈسے فائرنگ کے نتیجے میں 146ونگ چترال سکاوٹس کے جوان شیراللہ کی نماز جنازہ ہیڈکوارٹر چترال سکاوٹس چترال میں ادا کی گئی ۔نماز جنازہ میں کمانڈنٹ چترال سکاوٹس کرنل نظام الدین شاہ دیگر آفیسرزاور جوانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔بعد میں شہید کی میت آبائی گاوں برنس روانہ کی گئی جس میں چترال سکاوٹس کی چاقو چوبند دستے شہید کوسلامی دی اورمکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کیاگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں