چترال(ڈیلی چترال نیوز) اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم چمرکن ڈوک اوربروزبازاروں میں تفصیلی چیکنگ کی جس کے دوران درجنوں دوکانداروں کے خلاف ایف آئی آرکردیا جبکہ کئی ایک کو جرمانے کی سز ا سنادی اور ایک میڈیکل اسٹورکوغیر مجاز اپریشن کی پاداش میں سیل کیا۔ معائنہ ٹیم چمرکن ڈوک اوربروزبازارکے چیکنگ کے دوران جنرل سٹور،سبزی فروشوں،نانبائیوں،مرغی فروشوں،نائیوں ،بیکری والوں کانرخنامے نہ رکھنے، غیرمعیاری اشیائے خوردنی رکھنے ،کم وزن
نہوں نے کہاکہ انتظامیہ معیاری اشیاء عوام کوفراہم کرنے کی ہرممکن کوشش کررہے ہیں۔انہوں نے عوام سے بھی اپیل کی کہ غیرمعیاری اورکم وزن کے مرتکب دکانداروں کی نشاندہی کرکے انتظامیہ کی تعاون کریں ۔