چترال (ڈیلی چترال نیوز)مرکزی انجمن ترقی کہوارضلع چترال کے زیرنگرانی شائع شدہ کتاب کلیات باباآیوب شاعری مجموعہ مصنف باباآیوب آیوب،ملکھوتہ سلامی کہوارڈرامے مصنف (ر)پرووفیسراسرارالدین اورہائے مہ شیرین نان شاعری مجموعہ مصنف صادق اللہ صادق اردو ترجمہ محمدجاوید حیات کے تینوں کتابوں کی تقریب رونمائی اتوارکے روزچترال پریس کلب چترال میں کیاگیا ۔جس کی مہمان خصوصی (ر)کرنل شہزادہ افتخاراورصدرمحفل سابق تحصیل ناظم چترال امیرخان میرتھے جبکہ نظامت کی فرائض