231

حاجی شیر احمد آف بکرآباد بقضائے الہی انتقال کر گئے۔

چترال ( نمائندہ ) چترال بکرآباد کے معروف شخصیت استاد حاجی شیر احمد بقضائے الہی انتقال کر گئے۔ آپ عبد المظفر منیجر، جہانگیر کے بھائی ، بشیر احمد، تنویر احمد کے والد تھے، جبکہ ڈاکٹر رشید ظفر اور شفیق احمد کے چچا تھے۔ اُن کی نماز جنازہ جمعہ 19مئی کو دو بجے بمقام پیٹرول پمپ بکر آباد میں ادا کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں