222

ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ عرب اسلامی کانفرنس میں شرکت کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے

مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکا عرب اسلامی کانفرنس میں شرکت کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے۔دورے میں امریکی صدر کے ہمراہ ان کی اہلیہ میلانیا، بیٹی ایوانکا اور داماد جیرڈ کشز بھی موجود ہیں ۔سعودی فرمانروا شاہ فہد بن سلمان نے ریاض ائیرپورٹ پر امریکی صدر کا استقبال کیا۔دورہ سعودی عرب کے موقع پر امریکی صدر کی جانب سے ایک کھرب ڈالر کے دفاعی معاہدوں کا بھی امکان ہے۔امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ دورہ میں امریکی صدر سفارت خانے کی بیت المقدس منتقلی کے اعلان پر کوئی بات نہیں کریں گے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں