چترال(نمائندہ ) ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن چترال کے انتخابات کی تقریب گذشتہ روزچترال کے ٹاون ہال میں منعقد ہوئی جس میں محمد ایازبلامقابلہ تین سال کے لئے صدرڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن منتخب ہوگئے۔۔محمد ایاز کے مقابلے میں کوئی امیدوار نہیں آیا۔اس موقع پراے سی چترال عبدالاکرم،سپورٹس افیسرعبدالرحمت، ناظم ٹاون ٹو ریاض احمد، سابق صدر ڈسٹر کٹ کرکٹ ایسوسی ایشن ظفر حیات ایڈوکیٹ 31کلبوں کےصدور بھی موجود تھے۔
195