چترال(نمائندہ )مورخہ 23مئی کو کیسو میں جشن بہاران فٹ بال ٹورنمنٹ اختتام پذیر ہوا۔فائنل میچ کے مہمان خصوصی ایم پی اے سلیم خان تھے۔