چترال ( نمائندہ )وفاقی بجٹ برائے سال 2016-17میں وفاقی حکومت کی طر ف سے پی ایس ڈی پی کی مد میں سڑکوں کی تعمیر کیلئے
6آرب 41کروڑ 9لاکھ ساٹھ ہزار روپے مختص کردئے گئے ہیں ۔ گزشتہ روز وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی طر ف سے پیش کردہ وفاقی بجٹ میں
یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ وفاقی حکومت کی طرف سے پی ایس ڈی پی کی مد میں 2آرب روپے مالیت کے روڈ منصوبہ جات پر کام پہلے سے جاری ہے ۔ جن میں بونیبوزند روڈ بھی شامل ہے ۔پی ایس ڈی پی کے نئے منصوبوں میں وزیر اعظم میاں نواز شریف کا گزشتہ سال