چترال(ڈیلی چترال نیوز)جغوردواشش کے مقام میں اچانک آگ لگنے کی وجہ سے رہائشی مکانات جل کرخاکستر ہوگئے ہیں۔ نقصانات کا اندازہ تقریبا7لاکھ سے زیادہ بتایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جغوردواشش کے رہائشی امیرعلی خان ولدغنی خان اورا شفاق کے رہائشی مکانات میں اتوار کے دن اچانک آگ بھڑک اْٹھی جو دیکھتے ہی دیکھتے پورے مکانات کو آپنے لپیٹ میں لے لیا۔ جس