207

انتقال پُرملال۔۔شہزادہ خوش احمد الملک آف ایوان انتقال کرگئے

چترال(نمائندہ ) میجر (ریٹائرڈ) شہزادہ خوش آحمد الملک آف ایون انتقال کرگئے۔اُن کی عمر 97سال تھی۔مرحوم سی ای او ۔ایس آر ایس پی شہزادہ مسعود الملک اور شہزادہ مقصود الملک کے والد محترم تھے۔اُن کی نماز جنازہ 3جون کو بڑاوشوٹ ایون میں دوپہر دوبجے ادا کی جائیگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں