209

دروش ہسپتال ڈیوٹی کے دوران غفلت برتنے پرمیڈیکل ٹیکنیشن سمیت نرس مطعل

دروش(ڈیلی چترال نیوز)دروش ہسپتال میں ڈیوٹی کے دروان غفلت برتنے پرمیڈیکل ٹیکنیشن مستضرہمایون ونرس شکیلہ بی بی کوایم ایس دروش ڈاکٹریعقوب نے معطل کرکے اُن کے خلاف انکوئیری شروع کردی ۔جس پرالزام ہے کہ اُن کی غفلت کی وجہ سے کل رات عشریت سے تعلق رکھنے والاایک بچہ جان بحق ہوگیاتھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں