چترال (ڈیلی چترال نیوز) اسیران ناموس رسالت نے ڈسٹرکٹ جیل چترال سے اپنی رہائی کے بعدچترال پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ضلع ناظم کی طرف سے واقعے کی جوڈیشل انکوائری کے مطالبے کومسترد کردیا۔رہاہونے والے اسیران ناموس رسالت شبیراحمد،اکرم اللہ ،انتخاب احمد،عبدالسلام،سہیل،ندیم خان ،فہم الدین اورظاہرالدین نے کہاہے کہ ڈسٹرکٹ ناظم حاجی مغفرت شاہ اس واقعے کاسیاسی فائدہ حاصل کرناچاہتاہے حالانکہ ہمارے خلاف 7ATAاوردفعہ 324اُ ن کے مشورے کے