210

آل پاکستان مسلم لیگ نے ضلعی عہد یداروں نے نام جاری کردیا

چترال(نمائندہ  )گزشتہ دنوں  آل پاکستان مسلم لیگ, چترال کے صدر سلطان وزیر کی طرف سے جاری شدہ نوٹفکیشن اور منتج ہدایات کے مطابق پارٹی کے باقی ماندہ ضلعی عہدیداروں کے نام جاری کیاگیا جو کہ اس مطابق ہیں،. شیر ولی خان اسیر, بانگ (یارخون)- سینئر وائس پریزڈنٹ، محمد رحیم بیگ (سنگور) – وائس پریزڈنٹ، محمد نواز (دروش) – وائس پریزڈنٹ، سلطان نگاہ پیرزادہ (بونی) – وائس پریزڈنٹ، محمد مظفر الدین (شاگرام)- وائس پریزڈنٹ، ظہیر الدین(واریجون) – وائس پریزڈنٹ،احمد خان (برغوزی) – وائس پریزڈنٹ ،محسن حیات (مستوج) – وائس پریزڈنٹ،قاضی اسرار الدین (عشریت)- وائس پریزڈنٹ، وقاص احمد (بلچ) – فنانس سیکرٹری، جی-کے صریر (فیض آباد) – سیکرٹری انفارمیشن، پیرزادہ ریاض شاہ (ہرچین) – جوائنٹ سیکرٹری، نوید سلطان (اجنو) – جوئنٹ سیکرٹری مقریرکئے گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں