240

کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس لٹکوہ کے پسماندہ علاقوں کادورہ مستحق افرادمیں عیدپیکج تقسیم کی

چترال(نامہ نگار)کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ نے عیدکے پہلے روزلٹکوہ کے پسماندہ علاقوں ایژ،بیشقیرپائین اوربیگوشٹ کادورہ کیاجہاں پرانہوں نے علاقے کے مسحق افراداوربچوں میں راشن پیکج دال ،چینی ،چائے ،خشک دودھ ،سولرلائٹ،سلیپنگ بیگ،ترپال اوربچوں میں عیدکے کپڑے ،پینٹ،جوتے ،اسٹیشنری(کاپی ،پنسل،ربڑ)مٹھائیاں وغیرہ تقسیم کی علاقے کے عوام نے خوشی اورہرمشکل مرحلے میں عوام کے ساتھ ہرممکن مددکرنے پرپاک آرمی اورچترال سکاؤٹس کاخصوصی شکریہ اداکیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں