199

وزیراعلی خیبرپختونخوا نے میٹرک بورڈ میں اول پوزیشن پر معذور طالبعلم کو 5 لاکھ روپے انعام دیا

وزیر اعلی خیبر پختونخوا کی خیبر پختونخوا میٹرک بورڈ میں اول پوزیشن حاصل کرنے والے سرکاری اسکول کے معذور طالبعلم ملک فیصل وزیر اعلی خیبر پختونخوا کی خیبر پختونخوا میٹرک بورڈ میں اول پوزیشن حاصل کرنے والے سرکاری اسکول کے معذور طالبعلم ملک فیصل سے ملاقات ازخود ملاقات کی۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے طالبعلم ملک فیصل کے لئے پانچ لاکھ روپیہ کا اعلان کیا جبکے وزیر صحت و انفارمیشن ٹیکنالوجی شہرام خان نے ایک جدید لیپ ٹاپ کا اعلان بھی کیا۔سے ملاقات ازخود ملاقات کی۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے طالبعلم ملک فیصل کے لئے پانچ لاکھ روپیہ کا اعلان کیا جبکے وزیر صحت و انفارمیشن ٹیکنالوجی شہرام خان نے ایک جدید لیپ ٹاپ کا اعلان بھی کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں