چترال (ڈیلی چترال نیوز)ڈپٹی کمشنر چترال شہاب حامدیوسفزئی،ڈی پی اوچترال سید اکبرعلی شاہ اوراسسٹنٹ کمشنر مستوج حیات شاہ جمعرات کے روزاوناچ یارخون میں روڈکی بندش کامعائینہ کیااس موقع پرعلاقے کے عمائدین بھی کثیرتعدادمیں شرکت کی ۔ڈپٹی کمشنر چترال نے محکمہ فوڈکودوتین دن کے اندرتقریبا400بوری گندم کسی بھی طریقے سے بروغل والی سائیڈمیں جمع کرکے اطلاع دینے کی سختی سے ہدایت کی اورمحکمہ سی اینڈڈبلیوکومذکورہ روڈکوفوری بحال کرنے کی ہدایت کی ۔انہوں نے کہاکہ یوسی یارخون کاتفصیلی دورہ کرکے حالات کاجائزہ لیں گے عوام کی خدمت کرناہمارافرض بنتاہے آپ پرکوئی احسان نہیں کرتے ہیںیہ ہماری ذمہ داری ہے سرکاری محکموں میں کسی بھی افسرکوڈیوٹی میں کوتاہی کوکبھی بھی برداشت نہیں کریں گے۔ڈی پی اوچترال نے کہاکہ ہمارے یہاں آنے کامقصدآپ کے مجبوری کواپنے انکھوں سے دیکھاناہے سچائی آپ لوگوں کے باتوں میں ہے متعلقہ ٹھیکہ