174

پیٹرول اور ڈیزل کے نرخوں میں ڈیڑھ روپے فی لیٹر کمی کا اعلان

وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کے نرخوں میں ڈیڑھ روپے فی لیٹر کی کمی کا اعلان کردیا ہے ‘ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے مطابق پیٹرول کا نیا نرخ 71روپے 30پیسے جبکہ ڈیزل کا نرخ 79روپے 90پیسے مقر رکیا گیا ہے‘ نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات بارہ بجے کے بعد ہوگا ‘ ان کا مزید کہنا تھا کہ پیٹرولیم کی دیگر مصنوعات کی قیمتیں بر قرار رکھی گئی ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں