چترال ( محکم الدین ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے منگل کے روز گورنر کاٹیج چترال میں ورکرز کنونشن سے خطاب کیا ۔ اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے ورکروں کی بہت بڑی تعداد موجود تھی ۔ انہوں نے کہا ۔ کہ چترال سے اُن کی دلی لگاؤ ہے ۔ اور وہ چترال کو ترقی کی راہ پر گامزن دیکھنا چاہتے ہیں ۔ اس سلسلے میں پی ٹی آئی کی حکومت نے اپنی بساط