229

جغور میں جوانسال طالب علم تالاب میں گر کر جان بحق

چترال(نامہ نگار)جغور چترال میں ایک جوانسال طالبعلم تالاب میں گر کر جان بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق تورکہو سے تعلق رکھنے والے معروف سماجی و سیاسی شخصیت و نائب ناظم ویلج کونسل واشچ اقبال مراد کا جوان سال بیٹا اسامہ اقبال گذشتہ روز جغور چترال اچانک تالاب میں گر کر جان بحق ہوگئے۔ بعد ازاں جمعہ کے روز اسامہ اقبال کی تدفین جغور چترال میں کی گئی جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں