216

میٹرک کے سالانہ امتحانات میں کوغذی کے طلبہ کی شاندار کارکردگی

چترال(نمائندہ )تفصیلات کے مطابق نویں جماعت میں فرجاد اویس ولد عزیز الرحمن ساکن دروازہ کوغذی نے 517/550 نمبر لے کر میدان مار لیا جبکہ دسویں جماعت میں عمبرین مقصود دُختر مقصود حسین ساکنہ جنالی کوغزی نے 995/1100، ذوالنورین نور دُختر نور اللہ ساکنہ دروازہ کوغزی نے 987/1100، لائبہ نور دُختر نورالبشر ساکنہ موڑدہ کوغذی نے 972/1100 اور سرکاری سکولوں کے طالبات میں سلمیٰ احسان دُختر احسان اللہ ساکنہ کلاباندہ کوغذی نے 909/1100 نمبر حاصل کیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں