چترال ( محکم الدین ) رکن قومی اسمبلی چترال شہزادہ افتخار الدین نے کہا ہے ۔ کہ چترال کے بعض پارٹی قائدین الیکشن کو کفر اور اسلام کی جنگ قرار دے کر علاقے میں مذہبی تفرقہ بازی کو فروغ دے رہے ہیں جبکہ اُن قائدین کا اپنا کردار اسلام کو شرماتا ہے ۔ کیونکہ اُن کے قول و فعل میں واضح تضاد ہے ، چترال شاہی مسجد میں خطیب کو شہید کرکے الیکشن کیلئے سازش کی جال بُننے کی کوشش کی جارہی تھی ۔ لیکن اللہ پاک نے اُن افراد کی سازش کامیاب نہ ہو نے دی ۔ ہم فرقہ واریت کو چترال کیلئے زہر قاتل سمجھتے ہیں ۔ اور ایسے گھناونے طریقے سے اقتدار تک پہنچے کی کوشش کرنے والے ہماری نظر میں چترالی قوم کے مجرم ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے چترال میں ایل پی جی گیس پلانٹ کی تنصیب کے حوالے سے اپنے ہوٹل میں منعقدہ ایک اجلاس سے خطاب کرتے
افتخار الدین ، جی ایم اعجاز احمد اور شہزادہ خالد پرویز نے دی ۔