چترال (ڈیلی چترال نیوز)ارکاری سے چترال آئے ہوئے ایک جیپ نمبرAJK1373چترال بلچ کے قریب بے قابوہوکردریائے چتر ال میں جاگری جس کے نتیجے میں7افراد لاپتہ اورساتھ زخمی ہوگئے زخمیوں کودی ایچ کیوہسپتال چترا ل میں داخل کردیاگیاہے جبکہ ایک خاتون کی لاش برآمدکی گئی جائے حادثے پرامدادی کارروائیاں جاری ہیں جس میں چترال سکاوٹس،چترال پولیس،چترال