326

ایم پی اسے سلیم خان نے گاڑی ایکسیڈنٹ میں جان بحق ہونے والے افرادکے لواحقین سے تعزیت

چترال (ڈیلی چترال نیوز)ممبرصوبائی اسمبلی سلیم خان نے ارکاری سے چترال آتے وقت گاڑی ایکسیڈنٹ میں شہید ہونے والے افرادکی شہادت پردلی دکھ اوررنج کااظہارکیا۔انہوں نے مرحومین کے لواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے دعاکی کہ اللہ پاک مرحومین کواپنے جواررحمت میں جگہ دے اورپسماندگان کویہ دردناک صدمہ ہمیت اورحوصلے سے برداشت کرنے کی توفیق عطاکریں اور زخمی کو شفائے کامل و عاجل اور صحت و عافیت عنایت فرمائیں۔آمین۔ ایم پی اے سلیم خان نے چترال سانحہ میں جان بحق افراد کے لئے فاتحہ خوانی ان کی جلد بازیابی زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں