271

ایم پی اے بی بی فوزیہ کا چیوپل کے قریب جیب حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار

چترال(نمائندہ )ایم پی اے بی بی فوزیہ نے چیوپل کے قریب جیب حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔ایم پی اے بی بی فوزیہ نے جان بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ ہم غمزدہ خاندان کے غم میں برابر شریک ہیں اُنہوں نے زخمی افراد کے جلد صحت یابی کے لئے دعا کی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں