387

ایم پی اے سیدسردارحسین کابلچ کے قریب جیپ حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پرانتہائی دکھ کااظہار

چترال (ڈیلی چترال نیوز)ممبرصوبائی اسمبلی سید سردارحسین شاہ نے ایک اخباری بیان میں ارکاری سے چترال آتے ہوئے چیوپل کے قریب جیب حادثے میں قیمتی جانوں کی ضیاع پر انتہائی دکھ اور غم اظہار کیا ہے اْنہوں نے جان بحق افراد کے لواحقین سے اظہار ہمدردی اور پسماندہ گان کے لئے صبر کی دعا کی۔اْنہوں نے کہا اہلیان ارکاری اور ملحقہ علاقوں سے آئے ہوئے تمام لوگوں کے ساتھ دکھ کے اس گھڑی میں برابر شریک۔ انہوں نے لاشوں کی بازیابی اورزخمیوں کی جلدصحت یابی کی دعاکی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں