چترال(پریلز)کیارکریم آبادمیں ایک کروڑ55لاکھ روپے کی لاگت سے بننے والی واٹرسپلائی اسیکم کاافتتاح کرتے ہوئے چیئرمین ڈیڈک و ممبرصوبائی اسمبلی سلیم خان نے کہاکہ واٹرسپلائی اسیکم کیارکی منظوری میں اپنے صوابدیدی فنڈسے کروایاہے جوکہ گذشتہ سال کیارکے عوام کے مشترکہ مطالبے پرمیں نے منظورکیاتھامگرمجھے افسوس ہوتاہے کہ ممبرڈسٹرکٹ کونسل اویر عبدالطیف کس حیثیت سے میرے اسیکم کاافتتاح کررہاہے حالانکہ ڈسٹرکٹ کونسل میں ان کاصوبدیدی فنڈسال کا20لاکھ روپے ہے جوکہ یوسی اویرکے علاوہ کہیں اورنہیں لگاسکتاہے پی ٹی آئی والے خالی تختیاں لگاکرکریم آبادکے عوام کوبے قوف نہیں بناسکتاہے