239

سپاہی اظہار الدین کو پوری فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا

چترال  / سپاہی اظہار الدین ولد نظام الدین مٹرپ اودیر گزشتہ دنوں مرزہ بیریسٹر راولاکوٹ کشمیر میں بھارتی فوج کے گولہ باری کے نتیجے میں پاکستان کی سرحدوں کی دفاع کرتے ہوئے جام شہادت نوش کر گئے۔ شہید کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی گاؤں میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ چترال سکاؤٹس کے چاق و چوبند دستے نے شہید کو سلامی دی۔ شہید سپاہی اظہارالدین کا تعلق 640مجاہد بٹالین کے ساتھ تھا تھا مرزہ بیرسٹر راولاکوٹ آزاد کشمیر میں تعینات تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں