172

ایم پی اے سلیم خان کے زیر قیادت دروش میں چیئرمین بلاول بھٹو کے دورہ چترال کی تیاریوں کے سلسلے میں میٹنگ

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے دورہ چترال کی تیاریوں کے سلسلے میں پی پی پی تحصیل دروش کے جیالوں کا ایم پی اے سلیم خان کے ساتھ دروش کے ریسٹ ہاؤس میں میٹنگ منعقد ہوئی۔میٹنگ میں کثیر تعداد میں کارکنوں  اور جیالوں نے شرکت۔میٹنگ میں شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ اپنے قائد چیئرمین بلاول بھٹو کا چترال پہنچنے پر شاندار استقبال کیا جائیگا۔میٹنگ میں مختلف پارٹیوں سے کئی لوگوں نے مستعفی ہوکر پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔اس موقع پر جنرل سیکرٹری محمد حکیم ایڈوکیٹ،جاوید اختر،اکمل بھٹو،عالم زیب ایڈوکیٹ اور انفارمیشن سیکرٹری قاضی فیصل احمد سعید بھی موجود تھ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں