230

ضلع چترال میں EOBIایمپلایز اولڈ ایج بینیفٹ انسٹیوشن کے فیلڈ آفس کا باقاعدہ افتتاح 

چترال /ضلع چترال میں EOBIایمپلایز اولڈ ایج بینیفٹ انسٹیوشن کے فیلڈ آفس کا باقاعدہ افتتاح کیا گیا۔ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل EOBI سید اقبال حیدرزیدی نے چترال آفس کا افتتاح کیا۔اُنہوں نے کہا کہ دفتر کا قیام چترال کے عوام کا دیرینہ خوا ہش تھا جس سے آج پوری کرنے پر وہ انتہائی خوش ہیں۔ تقریب میں AC چترال عبدالاکرام ،شہزادہ خالد پرویز،سردار ایوبAKRSP RPM چترال اور دیگر افراد موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں