214

پٹرول تین روپے 67 پیسے اور ڈیزل پانچ روپے سات پیسے فی لٹر کم کرنے کی سمری وزارت خزانہ کو بھجوا دی

اسلام آباد /پٹرول تین روپے 67 پیسے اور ڈیزل پانچ روپے سات پیسے فی لٹر کم کرنے کی سمری وزارت خزانہ کو بھجوا دی گئی۔ آئل اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وزارت پٹرولیم کو تیل مصنوعات کی قیمتیں کے حوالے سے سمری ارسال کر دی ہے۔ سمری میں پٹرول اور ڈیزل سستا جبکہ مٹی کا تیل اور لائٹ سپیڈ ڈیزل مہنگا کرنے کی سفارش کی ہے۔ اوگرا کی جانب سے بھیجی گئی سمری میں پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 67 پیسے فی لیٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 7 پیسے فی لیٹر کمی کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اوگرا نے مٹی کے تیل تفصیلات کے مطابق پٹرول تین روپے 67 پیسے اور ڈیزل پانچ روپے سات پیسے فی لٹر کم کرنے کی سمری وزارت خزانہ کو بھجوا دی گئی۔ آئل اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وزارت پٹرولیم کو تیل مصنوعات کی قیمتیں کے حوالے سے سمری ارسال کر دی ہے۔ سمری میں پٹرول اور ڈیزل سستا جبکہ مٹی کا تیل اور لائٹ سپیڈ ڈیزل مہنگا کرنے کی سفارش کی ہے۔ اوگرا کی جانب سے بھیجی گئی سمری میں پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 67 پیسے فی لیٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 7 پیسے فی لیٹر کمی کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اوگرا نے مٹی کے تیل کی قیمت میں 13روپے فی لیٹر جبکہ لائٹ سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے فی لٹر اضافے کی تجویز دی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات میں ردوبدل کی منظوری وزارت خزانہ دے گی۔کی قیمت میں 13 روپے فی لیٹر جبکہ لائٹ سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے فی لٹر اضافے کی تجویز دی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات میں ردوبدل کی منظوری وزارت خزانہ دے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں