346

تین روزہ شندورفیسٹول کافائنل میچ اختتام پذیر،چترال نے گلگت کو6کے مقابلے میں12گولوں سے شکست دی

چترال (ڈیلی چترال نیوز) تین روزہ شندورفیسٹول کافائنل میچ اختتام پذیرہواجس میں چترال نے گلگت کو6کے مقابلے میں12گولوں سے شکست دی ۔شندورفسٹول کافائنل میچ انتہائی سنسنی خیزرہاجس سے ہزاروں کی تعدادمیں تماشائی اورسیاح محظوظ ہوئے فائنل میچ کے مہمان خصوصی الیون کورپشاورکے کورکمانڈرلفٹننٹ جنرل نذیراحمدتھے انہوں نے کھلاڑیوں میں انعامات اورٹرافی تقسیم کئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں