236

ایم این اے عائشہ گلالئی نے پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑ دیا

  سلام آباد (چترال  )پی ٹی آئی کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے کہا کہ میں نے پی ٹی آئی چھوڑ دی ہے، تحریک انصاف میں خواتین کی عزت نہیں ہے، پارٹی ورکرز احتجاج کرتے رہے مگر کسی نے نہ سنی۔عائشہ گلالئی کے پارٹی چھوڑنے سے متعلق خبر پر فواد چوھری نے کہا کہ پتا نہیں عائشہ گلالئی کو پارٹی سے کیا شکوہ ہے،معلوم کریں گے کہ پارٹی چھوڑنے کی کیا وجوہات ہیں۔واضح رہے کہ کراچی سے تعلق رکھنے والی تحریک انصاف کی رہنما ناز بلوچ بھی پارٹی چھوڑ چکی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں