چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال)فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے زیراہتمام چترال کے نواحی علاقہ مستوج میں غریب اور مستحق خاندانوں میں راشن پیک تقسیم کیا گیا ۔ خشک راشن پیک میں گھی، دال، چینی، آٹا، چائے کی پتی اور گرم مصالحہ جات شامل تھے۔ اس موقع پر ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے چیئرمین حافظ عبدالرؤف، تحصیل ناظم عبدالرحمن، مسؤل جماعۃ الدعوۃ دیر زون ابو ہارون، مسؤل جماعۃ الدعوۃ چترال عمران اور یونین کونسل کے ممبران کے علاوہ اہل علاقہ کی بڑی تعداد نے