چترال (پ ۔ ر) پرائیم منسٹر لیپ ٹاپ سکیم فیز تھری کے پہلے مرحلے میں چترال یونیورسٹی کے40 ہونہار طلبہ لیپ ٹاپ دئے گئے جبکہ فیز فور کیلئے رجسٹریشن پہلے سے ہی شروع ہوچکی ہے۔ اسی طرح طلبہ میں تقریباًنو لاکھ روپے کی مالیت کے سکالرشپ چیک بھی تقسیم کئے گئے۔ یاد رہے کہ ان طلبہ کی رجسٹریشن شرینگل یونیورسٹی کے توسط سے ہوئی تھی۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے چترال یونیورسٹی کے پراجیکٹ ڈائیریکٹر پروفیسر ڈاکٹر بادشاہ منیر بخاری نے طلبہ پر زور دیا کہ اپنی تمام تر توجہ