چترال (ڈیلی چترال نیوز)چترال میں شہدا ئے پولیس کی یاد میں ڈسٹرکٹ پولیس لائن میں یوم شہداء منایا گیا جس میں اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم مہمان خصوصی تھے ۔چترال پولیس لائن مسجد میں فاتحہ خوانی کے بعد یارگارشہداپرپولیس کے چاک وچوبنددستے نے سلامی پیش کی ۔پولیس لائن میں شہداکی یادگارپرسلامی کی تقریب میں اسسٹنٹ کمشنر چترال ،صدرڈسٹرکٹ بارایوسی ایشن