289

ایم پی اے سردار حسین کے ہاتھوں پیدل پل اور واٹر سپلائی اسکیم اوی لشٹ کا افتتاح

بونی ( جمشیداحمد)بدھ کے روز ایم پی اے سردار حسین نے اپر چترال علاقہ اوی لشٹ میں دو الگ الگ منصوبوں پیدل پل تحمینہ لاگت 281500 زیر نگرانی ٹی ایم اے مستوج اور واٹر سپلاائی اسکیم تحمینہ لاگت 10میلن ( ایک کڑور) زیر نگرانی محکمہ پبلک ھیلتھ چترال مقام اوی لشٹ میں افتتاح کیا اوی لشٹ پہنچنے پر ایم پی اے کا پرتباک استقبال کیا گیا چھوٹے چھوٹے بچوں نے ایم پی اے سردار حسین پر پھولوں کے پتیاں بر سائی اور گلدستے پیش کیے اور لوگوں کی بڑی تعداد جن میں خواتین بھی کثیر تعداد میں موجود تھے استقبال کیا ایم پی اے کے ہمراہ پبلک ھیلتھ محکمہ کے ایس ڈی او اور انجنیر اور ٹی ایم اے انجنیر امتیاز احمد ایس ایچ او تھانہ بونی دیگر موجود تھے موقع پر حاضرمقرریں افضل قباد لال دیگر نے تقریر کر تے ہوئے ایم پی اے سردار حسین کا شکریہ ادا کیا اور علاقے کے لیے ان کی کوشیشوں کو بے سراہا انہوں نے کہا کہ علاقہ اوی لشٹ گذشتہ کئی سالوں سے پینے کے پانی اور امد ورفت کے سلسلے میں پل سے محروم تھے اس سلسلے میں کئی کوسشیش کی گئی لیکن فائدہ نہیں ہوا اج ایم پی اے سردار حسین نے اس علاقے کا درینہ پانی کا مئلہ اور امدورفت کا مسئلہ حل کر کے یہاں کے عوام کا دل جیت لیا ہے جوکہ کھبی فراموش نہیں کی جائے گے اخر میں ایم پی اے سردار حسین نے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت خصوصاچترال اور پاسمندہ علاقوں کی تعمیر و ترقی کے لیے کوشش کر رہی ہے جس کی وجہ سے چترال میں اربوں اور کڑوروں روپے کی تعمیری کام اور منصوبے جاری ہیں اور کئی منصوبے اپنے تکمیل کو پہنچے ہیں جسے عوام کو ضرور فائدہ اور ریلف پہنچے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں