چترال ( محکم الدین ) چیف ایگزیکٹیو ہیو من رائٹس چوھدری قمر رندھاوا ، چیئرمین تحریک عدل میجر ( ر) محمد علی خان اور چیئرمین پاکستان نیشنل الائنس محمد ظفر اللہ چوھدری نے عوام سے اپیل کی ہے ۔ کہ تمام تر اختلافات اور تعصبات سے بالاتر ہوکر ملکی ترقی میں کردار ادا کریں ۔ اور باہمی اتحادو اتفاق کی رسی کو مضبوطی سے تھام کر بیرونی اور اندرونی خطرات کا ڈٹ کر مقابلہ کریں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے چترال پریس کلب میں کا لاش فیسٹول ( پوڑ ) کے سلسلے میں آمد کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہی ۔ انہوں نے کہا ۔ کہ چترال نہ صرف خوبصورت سیاحتی مقامات کا حامل ضلع ہے ۔ بلکہ امن پسندی ،