291

نما ز جمعہ کے دوران شدید زلزلہ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کر تے ہو ئے باہر نکل آگئے

پشاور (نیوز ڈیسک)پشاور اور چترال سمیت گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے پشاور اور چترال سمیت ملحقہ علاقوں میں بھی محسوس کیے گئے ۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ ککلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔ تاہم ریکٹر اسکیل پر تاحال زلزلے کی شدت معلوم نہیں کی جا سکی۔———–نما زجمعہ کے دوران شدید زلزلہ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کر تے ہو ئے باہر نکل آگئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں