چترال (نمائندہ ڈیلی چترال نیوز) ضلعی انتظامیہ نے ڈینگی کے ممکنہ خطرے کو دور کرنے کی خاطر شہر کے دونوں سرکاری ہسپتالوں میں عام صفائی کا عمل شروع کردیا جس میں ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کے اہلکاروں کے ساتھ محکمہ سول ڈیفنس کے دو درجن سے ذیادہ رضاکار حصہ لے رہے ہیں جنہوں نے جمعہ کے روز ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال کے احاطے میں تمام کوڑا