. چترال (علی نیوز)حاجی مغفرت شاہ ڈسٹرکٹ ناظم چترال گزشتہ روز چترال ٹاوں کے نشیبی علاقے ٹھنگشن سے معلاندہ اور ڈنگریکاندہ تک کے علاقے کے لیے لنک روڈ کے لۓ کی جگہ کا معائنہ کیا اوراس کے بعد وہاں موجود معتبرات اور نو جوانوں سے بات چیت کرتے ہوۓ کہا کہ یہ علاقہ چترال ٹاوں میں ہونے کے بوجود زند گی ببنیادی سہولیات سے محروم ہے اور میں ہمیشہ سے اس علاقے کے ترقی اور بنیادی ضروریات کے فنڈز مختص کرتا آیا ہوں ٹنھگشن لنک روڈ کے لئے پہلی مرتبہ ہم نے اٹھ لاکھ روپے کا فنڈ رکھا تھا اور اس کے بعد مختلف ادوار میں NGOsاور مختلف منتخب نمائندوں نے اس کے لیے فنڈز دی تاحالی یہ لنک روڈ