چترال (ڈیلی چترال نیوز)چترال پیرکے روزجماعت الدعوۃ اوردیگرسیاسی وذہبی جماعتوں نے PIAچوک چترال میں امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کا پاکستان کے بارے میں حالیہ بیان کے خلاف احتجاجی جلسہ منعقد کیا۔اس موقع پر مولانااسرارالدین الہلال،سابق ایم این اے مولاناعبدالاکبرچترالی،جماعت الدعوۃ کے مرکزی رکن ابوہارون،قاری سلامت اللہ،ڈسٹرکٹ نائب ناظم چترال