ریچ(نامہ نگار)چترال ٹاون سے تقربیا160کلومیٹرشمال جانب واقع تورکہوریچ کوچترال کے دوسرے علاقوں سے ملانے والی واحدپل کوگذشتہ رات نامعلوم افرادنے آگ لگادی ۔تفصیلات کے مطابق یہ پل اپرتورکہوکے تقریبا1200سے زائدگھرانوں کوجیپ کے ذریعے دوسرے علاقوں تک پہنچانے کاواحدراستہ تھا۔دوسری طرف پیدل راستہ بھی انتہائی کھٹن اوراستعمال نہ ہونے کی وجہ سے بالکل معدوم ہوگیاہے۔عیدکی چھٹیوں پرگئے افرادعلاقے میں محصورہوکررہ گئے ہیں کیونکہ رات گئے واقعے کے