392

ہم اہلیان پرواک / سنوغر MNA  شہزاده افتخارالدین کا دل کی گھرائیوں سے شکریه ادا کرتے ھیں

ایرگیشن چنیل کے لیے خطیر رقم فراہم کرکے نه صرف ھماری حوصله افزائی کی بلکه علاقه پرواک کے ایک درینه مسلے کو حل کرنے میں ھمارے ساتھ تعاون کیا .۔ یاد رھے که اس چینل پر صوبائی حکومت نے سی ڈی ایل ڈی کی مدد سے دو سال پھلے کام کا اعاز کر چکا تھا تاھم ناکافی بجٹ کی بنا یه منصوبه گزشته ایک سال سے روک دیا گیا تھا جس پر عوام پرواک صوبائی حکومت اور مقامی ایم پی اے اور بلدیاتی نمائندگان سے کافی ناخوش دکھائی دے رھے ھیں.تاھم MNA   شہزادہ افتخار الدیں   کی جانب اس چینل پر کام کو دوباره شروع کرنے اور پایه تکمیل تک پھنچانے کیلیے گزشته روز خطیر رقم VC ناظم و جملہ اراکین پرواک اور کمیونٹی بیسڈ ارگنائزیشن پرواک کے صدر اور منیجر و سیکٹری اور دوسرے عمائدین پرواک کی موجودگی میں متعلقه کمیونٹی بیسڈ ارگنائزیشن کے سیکٹری  عبدالحکیم خان کے حوالے کی گئی..اور MNA صاحب کیطرف سے مزید اس چینل کی تکمیل تک تعاون جاری رکھنے کی بھی یقین دھانی کرائی گئی.اس موقع پر عمائدین پرواک سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ھوۓ  افتخار الدین نے دوسرے جاری منصوبوں پر کام کی رفتار کو مزید تیز کرنے پر بھی زور دیا تاکه نامکمل کاموں کیلیے دوباره سے رقم کی فراھمی ممکن ھو سکے.یاد رھے اس سے پھلے بھی  ایم این اے   پرواک سنوغر میں مختلف منصوں کی مد میں گرانٹ جاری کر چکے ھیں.جن میں پرواک سنوغر پیدل راستے کی مرمت, پلوغ اسپرو لینک روڈ کی صفائی و مرمت, پرواک سنوغر روڈ کی مرمت و کشادگی, سنوغر جنالی کی صفائی و مرمت وغیره شامل ھیں.اسکے علاوه پرواک سنوغر آر سی سی جیب ایبل پل اور پرواک سنوغر پیدل پل کیلیے بھی ٹینڈر کی منظوری دے چکے ھیں..

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں