چترال (ڈیلی چترال نیوز)چترال سکاؤٹس کے زیراہتمام 52واں یوم دفاع پاکستان چترال چھاونی گراونڈمیں شایاں شان طریقے سے ملی جذبے کے ساتھ منایاگیا۔پروگرام کے مہمان خصوصی کمانڈنٹ چترال سکاوٹس کرنل معین الدین تھے نظامت کے فرائض احسان شہابی ؔ انجام دے رہے تھے پروگرام میں ڈپٹی کمشنر چترال شہاب حامدیوسفزئی،ڈی پی اوچترال سیداکبرعلی شاہ ،ڈسٹرکٹ ناظم حاجی مغفرت شاہ،شہزادہ سراج الملک،دیگرسرکاری اورغیرسرکاری افیسرز،شہداء کے لواحقین ،پاک فوج ،چترال سکاؤٹس ،چترال پولیس کے جوان ،ایف سی پی ایس سکول کے طلباء وطالبات اوروالدین کثیرتعدادمیں شرکت کی ۔ا س موقع پرمہمان خصوصی