چترال (نمائندہ ڈیلی چترال )برما کے روہنگیا مسلمانو ں کے ساتھ اظہار یک جہتی کے لئے اور مسلمانوں پر ظلم وبربریت پر عالم اسلام کی مجرما نہ خاموشی پر احتجاج کے لئے جمعہ کے روز اہل سنت والجماعت چترال کے زیر اہتمام ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی جس کی قیادت تنظیم کے صدر حافظ