282

گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والی 18سالہ طلبہ و سماجی خدمت گارانٹرنیشنل چلڈرن پیس پرائز ایواڈ 2017کے لئےنامز

گلگت (فرمان)گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والی 18سالہ طلبہ و سماجی خدمت گار ماجدہ فہمی انٹرنیشنل چلڈرن پیس پرائز ایواڈ 2017کے لئےنامزدکیا گیا ہے۔ ماجدہ اسلام آباد اور راولپنڈی شہر میں اسٹریٹ سکولوں میں بچوں کو تعلیم دے رہی ہے۔ اور ان کے حقوق دلانے میں اپنا کردار ادا کر رہی ہے۔ Pakistan Innovation Summit of Education کی طرف سے انٹرنیشنل سطح پر 69افراد کو اس ایواڈ کے لئے منتخب کیا گیا ہے جس میں ضلع ہنزہ سے تعلق رکھنے والی ماجدہ بھی شامل ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں