216

چترال کے معروف شاعر ،ادیب اور مو سیقار امیر گل امیر کی بیوہ انتقال کر گئی

چترال/چترال کے معروف شاعر ،ادیب اور مو سیقار امیر گل امیر کی بیوہ انتقال کر گئی آپ چترال پریس کلب کے سابق صدر شاہ مراد بیگ کی خوشدامن ،آ دم خان، تاج الدین سو شل ویلفیر افیسر اور شاکر الدین کی والدہ مخترمہ تھی ۔انہیں 24ستمبراتوار کے روز فیض آباد ہون کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں