چترال (ڈیلی چترال نیوز)اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم نے منگل کے روزبکرآباد کے مقام پر چترال سے پشاور،اسلام آباد جانے آنے والے اورلوکل سروس کرنے والے ٹیکسی گاڑیوں کوکرایہ نامہ نہ رکھنے زیادہ کرایہ لینے پر جرمانہ اورایف آئی آرکئے ۔انہوں نے موقع پر 30گاڑیوں کوچالان اور10کوایف آئی آرکرکے اُن کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی ہدایت کی ۔انہوں نے کہاکہ پشاوراسلام آبادجانے والی گاڑیوں کی کرایہ کافی بہترہوچکے