چترال(نامہ نگار ) وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ اپر چترال کی طرف سے حکومتی پابندی کے باوجود غیر قانونی طریقے سے قیمتی پرندوں کو پکڑ سمگلینک کرنے والوں کے خلاف کارروائی ۔قاقلشٹ کے مقام پر موجود پشاورسے تعلق رکھنے والے شکاری غلام اسحاق،غلام نبی اور سعادت سکینہ شائین مسلم ٹاون سے ایک عدد چرخ (عقاب )جس قیمت لاکھوں بتایا جا۔برآمد کرکے ملزمان وائلڈ لائف ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے ان کو گرفتار کرلیا ۔ریجن آفیسر وائلڈ لائف